دوست کو شادی کی مبارکباد دینے کے پانچ منفرد طریقے
شادی ایک ایسا مقدس رشتہ ہے جو نہ صرف دو افراد بلکہ دو خاندانوں کو بھی آپس میں جوڑتا ہے۔ اس موقع پرجب زندگی کا ایک نیا باب شروع ہوتا ہے۔ دوستوں اور رشتہ داروں کی مبارکباد اور دعائیں خصوصی اہمیت رکھتی ہیں۔ مشرقی معاشرے میں شادی کو نہ صرف ایک سماجی تقریب بلکہ ایک…