خوشگوار ازدواجی زندگی کے لیے مسنون دعائیں
میاں بیوی کا رشتہ محبت، برداشت، اعتماد اور اللہ کی رضا کے لیے جڑا ہوتا ہے۔ ایک پاکیزہ رشتے کے حصول اور کامیابی کے لیے جہاں دنیاوی تدابیر اہم ہیں۔ وہیں شادی کی دعائیں بھی اہمیت رکھتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے مدد مانگنا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سکھائی ہوئی دعاؤں کو اپنانا،…